|
نيٹو سپلائي روٹ کھولنےکا خير مقدم کريں گے، ايساف کمانڈر جنرل ايلن
پاکستان نيٹو سپلائي کھولنے کي تياري کر رہا ہے، ايساف کمانڈر جنرل جان ايلن پاکستان نے دہشتگردي کے خلاف جنگ ميں بھاري قيمت ادا کي ہے، جنرل ايلن خطے ميں امن کيليے پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہيں، جان ايلن |